0
امام مالک رحمہ اللہ نےفرمایا: جس نےاسلام میں کوئی بدعت ایجاد کی اوراسے حسنہ (اچھا) سمجھاتو اس نےیہ گمان کیاکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےرسالت میں خیانت کی (معاذ اللہ) اس لئےکہ اللہ نےفرما دیاہے: "آج میں نےتمہارے لئےتمہارا دین مکمل کردیا...."
(سورۃ المائدہ، آیت 3) 
پس جوچیز اس دن دین نہ تھی وہ آج بھی دین نہیں بن سکتی۔

Post a Comment Blogger

 
Top