Daraz Palken,Wisaal Ankhen 03:56 Unknown 0 Romantic Poetry A+ A- Print Email دراز پلکیں ، وصال آنکھیں مصوری کا کمال آنکھیں شراب رب نے حرام کر دی مگر کیوں رکھیں حلال آنکھیں ہزاروں ان سے قتل ہونگے خُدا کے بندے سنبھال آنکھیں
Post a Comment Blogger Facebook