Chand ki Kirno jao na............. 19:58 Unknown 0 Chaand Poetry, Urdu Poetry A+ A- Print Email چاند کی کرنوں جاؤ نااُس کو چُھو کہ آؤ نا وہ کب کب کیاکیا کرتا ہےوہ جاگتا ہے یا سوتا ہے وہ کس سے باتیں کرتا ہےوہ شام کو کیسا لگتا ہے وہ رات کو کیسا دِکھتا ہےجب سوئے تو کیسا لگتا ہے تُم چُپکے چُپکے جاؤ ناتُم اُس کو چھو کے آؤ نا۔۔۔۔۔
Post a Comment Blogger Facebook