دل میں درد سمانے والے کیسے ہو
مجھ کو چھوڑ کے جانے والے کیسے ہو
نیند نہیں آتی ہے مجھ کو راتوں میں
میری نیند چرانے والے کیسے ہو
میں نے خود سے بڑھ کر تم کو چاہا ہے
چاہت کو ٹھکرانے والے کیسے ہو
وعدہ کیا تھا تم نے ساتھ نبھانے کا
وعدہ توڑ کے جانے واکے کیسے ہو
Post a Comment Blogger Facebook